میٹرو اسٹیشن کی گرل کاٹ کر چوری کرکے لے جانے وا لا ملزم گرفتار ، دو ملزمان فرار

بدھ مئی 21:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) میٹرو اسٹیشن کی گرل کاٹ کر چوری کرکے لے جانے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیاجبکہ دو ملزمان فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق کراچی کمپنی پولیس اطلاع وصول ہوئی کہ چمن میٹرو اسٹیشن پر تین لوگ جنگلا کاٹ کر لے جا رہے ہیں جس پرکراچی کمپنی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ایک ملزم طلت محمود کو گرفتار کر لیا تاہم دو ملزمان فرارہو گئے ۔

(جاری ہے)

کراچی کمپنی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کاریمانڈ حاصل کر لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :