صحبت پور، گوٹھ جمال الدین کھوسہ میں آتشزدگی سی2گھر جل کر خاکستر

بدھ مئی 21:48

ٖفرید آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) ضلع صحبت پور کے علاقے گوٹھ جمال الدین کھوسہ میں آتشزدگی2گھر جل کر خاکستر تفصیلات کے مطابق ضلع صحبت پور کے علاقے گو ٹھ جماالدین کھوسہ میں علی دوست اور دائم خان کے گھروں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث گھر میں موجود گھریلو سامان اناج نقدی جل کر خاکستر ہو گئے لوگوں نے آگ اپنی مدد آپ کے تحت بجھا ئی ۔