شہباز شریف کا بھکر اور حاصل پور میں ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

بدھ 30 مئی 2018 21:59

شہباز شریف کا بھکر اور حاصل پور میں ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2018ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے بھکر اور حاصل پور میں ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے - وزیر اعلی نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور دکھ کا اظہار بھی کیاہی- انہوںنے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔