راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی میں12ملزمان گرفتار

بدھ مئی 21:59

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی میں12ملزمان کو قابو کر کی7لیٹرکھلی شراب،12 پستول30بور مع158روند،1 موٹرسائیکل برآمد کر لئے تھانہ آر اے بازار پولیس نے محمد علی سے 7لیٹر کھلی شراب،،تھانہ مندرہ پولیس نے نبیل سے 5 پستول 30بور مع 125روند،،تھانہ کہوٹہ پولیس نے ریاض سے 1 پستول 30بور مع 4روند، امتیا ز سے 1 پستول 30بور معہ5روند،شیرزمان سے 1 پستول 30بور مع 5روند،،تھانہ آر اے بازار پولیس نے پرویز سے 1 پستول 30بور مع 5روند،شاہدسے 22 روند،،تھانہ سول لائن پولیس نے تنویر سے 1 پستول 30بور مع 4روند،مظفر سے 1پستول 30بور مع 10روند،رب نواز سے 1 بندوق 12بور مع 3کارتوس،،تھانہ نصیرآباد پولیس نے ذاکر اللہ سے 1 پستول 30بور،آفتاب سے 1رائفل 444بورروند جبکہ تھانہ نیوٹائون پولیس نے اسامہ کو ون ویلنگ کرتے قابو کر کے موٹرسائیکل برآمد کر لئے ۔