ْفحاشی پھیلنے سے فتنے پھیل رہے ہیں ،نیکی کی دعوت کو عام کیا جائے، مولانا محمد عمران عطاری
بدھ 30 مئی 2018 22:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ معاشرے میں بے حیائی عام ہوتی جارہی ہے، یہی وجہ ہے کہ آج ایڈز کا مرض بھی معاشرے میں پھیل رہا ہے اس کے مریضوں کی تعداد برھتی جارہی ہے یہ مرض مغربی ممالک میں تھا مگر اب پاکستان میں بھی پھیل رہا ہے ،ایڈز انتہائی بے حیائی کے کاموں کے نتیجے میں پیدا ہوتا ہے ،اگر آج ہم نے اس بے حیائی کو نہ روکا گیا تو نتیجہ کہاں تک پہنچے گا اس کا اندازہ نہیں کیا جاسکتا ہے۔
مولانا عمران عطاری نے کہا کہ معاشرتی برائیوں کا سدباب نیکی کی دعوت میں پوشیدہ ہے اگر ہم نے نیکی کی دعوت نہ دی تو معاشرے میں مزید بگاڑ پیدا ہوجائے گا، اپنے کام سے کام رکھنا اور نیکی کی دعوت نہ دینے والی سوچ غلط ہے۔ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولؐ نے نیکی کی دعوت دینے کا ہمیں حکم دیا ہے، برائیاں معاشرے میں پہلے بھی آتی رہی ہیں مگر مصلحین کی نیکی کی دعوت سے وہ دم توڑ جاتی تھی،نیکی کی دعوت دینے کی عمدہ مثال دعوت اسلامی ہے ،اس تحریک نے نوجوانوں کو مسجد میں بٹھا دیا ،آج ہم اگر نیکی کی دعوت دینا عام کریں تو انشاء اللہ عزوجل ہماری نیکی کی دعوت معاشرے میں اصلاح کا سبب بنے گی۔مزید اہم خبریں
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.