شفیق آباد ‘63سالہ شخص کی خود سوزی

بدھ 30 مئی 2018 22:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2018ء) شفیق آباد کے علاقہ میں 63سالہ شخص نے خود سوزی کرلی ۔ بتایاگیا ہے کہ شفیق آباد کے علاقہ میں 63سالہ حنیف نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے اوپر کیمیکل چھڑک کر خود کو آگ لگائی سے جس وہ جھلس کر جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضے میں لیکر پوسمارٹم کے لئے بھجوادیا اور کارروائی کاآغاز کردیا ۔

متعلقہ عنوان :