وزیر اعظم کا بارودی سرنگ سے گاڑی ٹکرانے کے باعث پاک فوج کے دو جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

بدھ مئی 22:15

وزیر اعظم کا بارودی سرنگ سے گاڑی ٹکرانے کے باعث پاک فوج کے دو جوانوں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں بارودی سرنگ سے گاڑی ٹکرانے کے باعث پاک فوج کے دو جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔