نیب کی وضاحت

بدھ 30 مئی 2018 23:06

نیب کی وضاحت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2018ء) قومی احتساب بیورو (نیب )نے ایک مقامی روزنامہ میں شائع ہونیوالی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کے افسر قمر شہزاد سے متعلق خبر حقائق کے منافی ہے۔

(جاری ہے)

جاری بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ متعلقہ افسر قمر شہزاد کے خلاف اس وقت نیب میں کوئی انکوائری زیر التوا نہیں اس حوالے سے 30 مئی کو شائع ہونیوالی خبر میں حقائق کو توڑمروڑ پر پیش کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :