گلوکارہ مومنہ مستحسن کی جانب سے کیا گیا عوام کو جھنجھوڑ دینے والا ٹوئٹ
"رواں رمضان المبارک کے ماہ میں لورالائی میں ایک باپ نے بیٹے کی آنکھیں نکال دیں، سیالکوٹ میں احمدیوں کی تاریخی مسجد کو تباہ کر دیا گیا جبکہ ایک سکھ رہنما کو پشاور میں قتل کر دیا گیا۔ تو میرے پیارے ہم وطنو...روزہ قبول ہوگیا؟
محمد علی بدھ 30 مئی 2018 23:38
گلوکارہ مومنہ مستحسن نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کچھ یوں کہا ہے کہ: "رواں رمضان المبارک کے ماہ میں لورالائی میں ایک باپ نے بیٹے کی آنکھیں نکال دیں، سیالکوٹ میں احمدیوں کی تاریخی مسجد کو تباہ کر دیا گیا جبکہ ایک سکھ رہنما کو پشاور میں قتل کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
تو میرے پیارے ہم وطنو...روزہ قبول ہوگیا؟۔ گلوکارہ مومنہ مستحسن کی جانب سے کیے گئے اس ٹوئٹ نے ایک نئی بحث چھیڑ دی۔
مومنہ مستحسن کی جانب سے اپنی اس ٹوئٹ کے ذریعے ہمارے ملک اور معاشرے میں موجود عدم برداشت کی نشاندہی کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ گلوکارہ مومنہ مستحسن کے اس ٹوئٹ پر لوگوں کی جانب سے بھی دلچسپ ردعمل دیا گیا ہے۔ گلوکارہ مومنہ مستحسن کے اس ٹوئٹ پر ردعمل دیتے لوگوں کا کہنا ہے کہ یقینی طور پر ہمیں عدم برداشت سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا۔ عدم برداشت ہمارے معاشرے اور ملک کیلئے تباہ کن ثابت ہو رہی ہے۔ ہمیں ایک دوسرے کے خیالات اور عقائد کا احترام کرنا چاہیئے، جبکہ ایک دوسرے کیساتھ پیار، محبت اور بھائی چارے کیساتھ رہنا چاہیئے۔ یوں ہی ہمارا ملک ترقی کر پائے گا اور یہاں امن قائم ہوگا۔ گلوکارہ مومنہ مستحسن کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ پر کچھ لوگوں کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا ہے۔ تاہم لوگوں کی اکثریت گلوکارہ مومنہ مستحسن کی جانب سے جاری کیے گئے پیغام کا اصل مقصد اور مطلب سمجھنے میں کامیاب رہی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.