کنٹرولر بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن عباد اللہ غرشین (آج) میٹرک کے نتائج کا اعلان کرینگے

جمعرات 31 مئی 2018 00:40

کوئٹہ۔30مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2018ء) کنٹرولر بلو چستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کوئٹہ سید عباد اللہ شاہ غرشین بورڈ اعلامیے کے مطابق میٹرک (ایس ایس سی ) سالانہ 2018کے نتائج کا اعلان آج(جمعرات) کو اڑھائی بجے بورڈ آفس میں پریس کانفرنس کے ذریعے کریں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا کے نمائندہ گان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔رزلٹ بورڈ کی ویب سائٹwww.bbiseqta.edu.pkپر بھی دیکھے جا سکتے ہیں ۔اسکے علاوہ کسی اور ویب سائٹ پر رزلٹ تصدیق شدہ نہیں ہیں جسکا بورڈ زمہ دار نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :