حرمین شریفین میں خواتین رضاکار خواتین زائرین کی خدمت میں مصروف

جمعرات مئی 10:00

مدینہ منورہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مئی2018ء) حومین شریفینکے صحنوں میں شہری دفاع کے ماتحت رضاکار خواتین نے زیارت کے لئے آنے والی مسلم بہنوں کی خدمات کا سلسلہ وسیع پیمانے پر شروع کردیا۔

(جاری ہے)

رضاکار خواتین کی ٹیم کی انچارج سہام الصبحی نے میڈیا کو بتایا کہ ماہ مبارک کے دوران نرسیں ، فارماسسٹ، ڈاکٹر اور مرہم پٹی کرنے والی خواتین زیارت پر آنے والی بہنوں کی خدمت کررہی ہیں۔ یہ سارا کام انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں انجام دیا جارہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ 1150رضاکار مرد و خواتین مملکت کے تمام علاقوں سے مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :