پہلاج نیہانی نے وجے مالیا کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کر دیا

جمعرات مئی 10:20

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مئی2018ء) بالی وڈ پروڈیوسر و ہدایتکار اور سابق چیف سی بی ایف سی پہلاج نیہانی نے ویجے مالیا کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پہلاج نیہانی نے ویجے مالیا کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کر دیا، فلم میں گوندا اہم کردار ادا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :