رشی کپورکا اپنے دادا پرتھوی راج کپور کو 47 ویں برسی کے موقع پر ٹویٹر پر خراج عقیدت

جمعرات مئی 10:20

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار رشی کپور نے اپنے دادا پرتھوی راج کپور کی 47ویں برسی کے موقع پر ٹویٹر پر خراج عقیدت پیش کیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نامور اداکار و فلم سازپرتھوی راج کپور کو بچھڑے 47 سال مکمل ہوگئے اس موقع پر پرتھوی راج کپور کے سب سے بڑے پوتے رشی کپور نے اپنے داداکو خواج تحسین پیش کرتے ہوئے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ان کی پرانی تصویر شئیر کی۔

متعلقہ عنوان :