آنجہانی اداکار اوم پوری کے ساتھ کام کر کے بہت کچھ سیکھا، منیش دیال

جمعرات 31 مئی 2018 10:20

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2018ء) بھارتی امریکی اداکار منیش دیال نے کہا ہے کہ میں نے آنجہانی اداکار اوم پوری کے ساتھ کام کر کے بہت کچھ سیکھا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق منیش دیال نے کہا ہے کہ فلم ’’دی ہنڈرد فوٹ جرنی‘‘ اور’’وکٹوریز ہائوس‘‘ میں آنجہانی ا داکار اوم پوری کے ساتھ کام کیا جس میں مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔

متعلقہ عنوان :