بھارت، توقع سے کم نمبر آنے پر دسویں کلاس کے 2 طلبہ کی خودکشی
جمعرات 31 مئی 2018 10:50
(جاری ہے)
بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق پنکھوں سے لٹک کر خود کشی کرنے والے طلبہ کی شناخت 17سالہ روہت کمار، 15سالہ پرگیہ پانڈے کے ناموں سے کی گئی ہے۔روہت دہلی کے دوارکا کے ایم آر وویکا نند ماڈل سکول کا طالب علم تھا جس نے 59 فیصد نمبر حاصل کئے جبکہ 15سالہ پرگیہ پانڈے دہلی وسنت کنج کی رہائشی تھی جس نے 70فیصد نمبر حاصل کئے درایں اثنا ریان انٹرنیشنل سکول کی 17سالہ خوشبونے 2 مضامین میں فیل ہونے کے بعد پنکھے سے پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.