ڈی جے کروسوکافلم ’’ایکس ایکس ایکس ۔4‘‘ کا اختتام بالی وڈگانے ’’لنگی ڈانس‘‘پر کرنے کی خواہش کا اظہار

جمعرات مئی 11:10

لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مئی2018ء) ہالی وڈ ہدایتکار ڈی جے کروسو نے فلم’’ایکس ایکس ایکس:ریٹرن آف زینڈرکیج‘‘ سلسلے کی چوتھی فلم ’’ایکس ایکس ایکس ۔4‘‘ کا اختتام بالی وڈفلم ’’چینائی ایکسپریس‘‘ کے گانے ’’لنگی ڈانس‘‘پر کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

ہالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق دیپیکا پڈوکون کی فلم ’’ چینائی ایکسپریس‘‘ کے گانے ’’لنگی ڈانس‘‘نہ صرف بھارت بلکہ بین الاقوامی سچح پر بھی پسند کیا جاتا ہے۔

ہالی وڈ ہدایتکار ڈی جے کروسو نیٹویٹر پر فلم’’ایکس ایکس ایکس:ریٹرن آف زینڈرکیج‘‘ سلسلے کی چوتھی فلم ’’ایکس ایکس ایکس ۔4‘‘ کا اختتام بالی وڈگانے ’’لنگی ڈانس‘‘پر کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ فلم کی کاسٹ میں وین ڈیزل ہون گے تاہم ابھی دیپیکا پڈوکون کے نام کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :