ایشوریہ رائے بچن کا ابھیشیک بچن کے لئے بنایا گیا بروکولی سلاد سوشل میڈیا پر وائرل

جمعرات 31 مئی 2018 11:10

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کے اپنے شوہر ابھیشیک بچن کے لئے بنائے گئے بروکولی سلاد سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ابھیشیک بچن نے ٹویٹر پر بیوی ایشوریہ رائے بچن کے بنائے گئے بروکولی سلاد کی تصویر شیئر کی جس پر شائقین نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔