یو ای ٹی کی اکیڈیمک کونسل کا اجلاس

جمعرات مئی 11:30

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مئی2018ء) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) پشاور کی اکیڈیمک کونسل کا اجلاس منعقد ہو ا،جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افتخار حسین نے کی جبکہ پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نور محمد اور رجسٹرار ڈاکٹر حضر اعظم سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں مختلف امور زیر غور لائے گئے جبکہ یونیورسٹی کی تدریسی صورتحال پر بھی اطمینان کا اظہارکیا گیا۔

متعلقہ عنوان :