ایس ایس ٹی کی فہرستیں گھڑی حمید گل سکول چارسدہ میں آویزاں کردی گئیں

جمعرات 31 مئی 2018 11:30

چارسدہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2018ء) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ضلع چارسدہ کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ایس ایس ٹی (جنرل )، ایس ایس ٹی (میتھس ، فزکس )، ایس ایس ٹی (بائیو ، کیمسٹری)کی لیسٹیں گورنمنٹ ہائی سکول گھڑی حمید گل میں آویزاں کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

تمام امیدوار اپنا ریکارڈ سکول ہذا میں چیک کریں اور اعتراض کی صورت میں اپنی اپیل 6 جون تک متعلقہ آفس میں جمع کرائیں۔

متعلقہ عنوان :