کردار دلچسپ لگے تو فلم سائن کر لیتا ہوں، امیتابھ بچن

جمعرات 31 مئی 2018 12:18

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ وہ یہ نہیں سوچتے کہ فلم کے کردار کے لئے موزوں ہیں یا نہیں بلکہ وہ فلم کر لیتے ہیں، بعض اوقات وہ شائقین کو پسند آجاتا ہے اور بعض اوقات نہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ا بلاغ کے مطابق وہ جب کوئی فلم سائن کرتے ہیں تو ایسا کوئی ارادہ یا سوچ نہیں رکھتے کہ وہ اس کردار کے لئے موزوں ہیں یا نہیں اگر اس میں میری دلچسپی کا عنصر موجود ہو تو وہ فلم کر لیتے ہیں، بعض اوقات وہ شائقین کو پسند آجاتا ہے اور بعض اوقات نہیں۔ امیتابھ بچن فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان ‘‘ میں دکھائی دیں گے۔

متعلقہ عنوان :