فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار‘‘ آئندہ سال یکم مارچ کو ریلیزکی جائے گی

جمعرات مئی 12:18

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مئی2018ء) بالی وڈ فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار‘‘ کی ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے، فلم اب آئندہ سال یکم مارچ کو ریلیزکی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار‘‘ اس سے قبل آئندہ سال 3 اگست کو ریلیز کی جانی تھی لیکن اب فلم کی ریلیز کی تاریخ پیچھے کر دی گئی ہے اور اب یہ فلم یکم مارچ کو ریلیزکی جائے گی، فلم میں اداکار ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :