کرک میں چائنہ پٹاخوں کے استعمال اورہوائی فائرنگ پرپابندی

جمعرات 31 مئی 2018 12:25

کرک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2018ء) ڈپٹی کمشنرکرک ظریف لمعانی نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع کی حدودمیںہرقسم کے چائنہ پٹاخوں کی فروخت واستعمال اورہوائی فائرنگ پروفوری طورپرعرصہ 30دن کیلئے پابندی عائد کردی ہے ،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188تعزیرات کے تحت کاروائی ہوگی،اس امرکااعلان سرکاری طوررپرکیاگیا۔

متعلقہ عنوان :