دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی تازہ صورتحال

جمعرات مئی 13:48

لاہور۔31 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مئی2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںجمعرات کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی تازہ صورت حال حسب ذیل رہی:دریا::سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد65200کیوسک اور اخرج 60000 کیوسک، کابل((نوشہرہ کے مقام پر): آمد30700 کیوسک اور اخراج30700 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد36000کیوسک اور اخراج38000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 24900کیوسک اور اخراج15500کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد88200کیوسک اور اخراج 84700کیوسک،چشمہ: آمد78600کیوسک اوراخراج 70000کیوسک، تونسہ: آمد54900کیوسک اور اخراج53200 کیوسک، پنجند: آمد2400 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد45800 کیوسک اور اخراج 38200 کیوسک، سکھر: آمد35200 کیوسک اور اخراج11400 کوٹری:آمد6100 کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1387.68 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.017 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1086.20فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.181ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.90فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.009 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ،، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعرات صبح6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :