حضرت شاہ شمس سبزواریؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز کل سے ہو گا

جمعرات 31 مئی 2018 14:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 مئی2018ء) برصغیر کے عظیم روحانی پیشوا حضرت شاہ شمس سبزواریؒ کے سالانہ عرس کی سہہ روزہ تقریبات کا آغازیکم جون جمعہ کو جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میںہو گا تین ر وزہ تقریبات کے سلسلے میں تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں جبکہ زائرین کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔

(جاری ہے)

حضرت شاہ شمس المعروف شاہ شمس سبزواری ؒکا سلسلہ نسب حضرت امام جعفر صادق ؑ سے ملتا ہے ان کا مزار اقدس ملتان میں مرجع خلائق ہے۔

متعلقہ عنوان :