فیصل آباد ،ْلنڈیانوالہ میں 14 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی ،ْچاروں ملزمان گرفتار

جمعرات 31 مئی 2018 14:12

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مئی2018ء) لنڈیانوالہ کے نواحی گاوٴں کے 4 نوجوان 14 سالہ لڑ کی کوگھرسے زبردستی اپنے ساتھ لے گئے اور مبینہ اجتماعی زیادتی کانشانہ بنایا۔پولیس نے چاروں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقہ لنڈیانوالہ کے نواحی گائوں کی لڑکی کو 4 نوجوانوں نے مبینہ اجتماعی زیادتی کانشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان 14 سالہ لڑکی کوگھرسے زبردستی اپنے ساتھ لے گئے اور مبینہ اجتماعی زیادتی کانشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا تھا کہ چاروں ملزمان کوگرفتارکرلیا ہے اور ڈی این اے رپورٹ آنے کے بعدمزیدحقائق سامنے آسکیں گے۔

متعلقہ عنوان :