عمران خان کل لاہور آئیں گے

جمعرات مئی 14:47

عمران خان کل لاہور آئیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مئی2018ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل ( جمعہ ) کو لاہو رآئیں گے۔ عمران خان شوکت خانم کینسر ہسپتال کے سالانہ فنڈ ریزنگ ڈنرمیں شرکت کریں گے۔ عمران خان پارٹی میں شامل ہونے والے رہنما افضل ساہی کے گھر بھی جائیں گے۔