40 ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

جمعرات مئی 14:47

40 ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مئی2018ء) 40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل بروز جمعہ یکم جون کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوںگے۔

متعلقہ عنوان :