قومی اسمبلی میں پارلیمانی جماعتوں کے سربراہان نے سپیکر سردار ایاز صادق کو خصوصی سووینئر پیش کیا

جمعرات مئی 14:59

قومی اسمبلی میں پارلیمانی جماعتوں کے سربراہان نے سپیکر سردار ایاز ..
اسلام آباد۔ 31 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں پارلیمانی جماعتوں کے سربراہان نے سپیکر سردار ایاز صادق کو خصوصی سوینئر پیش کیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی کے آخری اجلاس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے قائدین آفتاب شیرپائو‘ خورشید شاہ‘ صاحبزادہ طارق اللہ‘ محمود خان اچکزئی‘ شیریں مزاری‘ شیخ آفتاب احمد اور دیگر نے متفقہ طور پر سپیکر کو سووینئر پیش کیا۔