کوٹلی،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرسیدشفقت حسین شاہ کی طرف سے آفیسران کے اعزازمیںافطارپارٹی وعشائیہ تقریب

جمعرات 31 مئی 2018 15:08

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مئی2018ء) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرسیدشفقت حسین شاہ کی طرف سے آفیسران کے اعزازمیںافطارپارٹی وعشائیہ تقریب۔

(جاری ہے)

افطارپارٹی وعشائیہ تقریب میںڈپٹی کمشنرعبدالحمیدکیانی،ایس پی راجہ عرفان سلیم،ایڈمنسٹریٹرضلع کونسل راجہ محمدایوب،ایڈمنسٹریٹربلدیہ سردارزاہدمحمودخان،اے ڈی ملک فیاض موسیٰ،ایکسین شاہرات سرداراجمل مصطفی، افسرمال سردارمحمدپرویزخان،اسسٹنٹ کمشنرسردارذیشان نثار،ایم ایس چوہدری طارق محمود،ڈپٹی ایم ایس ملک انصار،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹرنصراللہ خان،ڈاکٹرفداحسین بٹ ودیگرآفیسران نے شرکت کی۔تقریب میںشریک معززمہمانان گرامی کو پرلطف افطار ی وڈنردیاگیا۔