کولمبیا اور لیتھونیا عالمی تنطیم برائے اقتصادی تعاون اور ترقی کے رکن بن گئے

جمعرات 31 مئی 2018 15:16

کولمبیا اور لیتھونیا عالمی تنطیم برائے اقتصادی تعاون اور ترقی کے رکن ..
پیرس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2018ء) کولمبیا اور لیتھونیا نے عالمی تنطیم برائے اقتصادی تعاون اور ترقی (او ای سی ڈی)میں شمولیت اختیار کر لی۔

(جاری ہے)

کولمبیا اور لیتھونیا نے پیرس میں صدردفتر رکھنے والی امیر ممالک کی تنظیم او ای سی ڈی کی رکنیت اپنے اپنے ملک کی معاشی حالات میں شاندار بہتری آنے کے بعد اختیارکی ہے۔