ایشیائی ربڑ کے نرخ گر گئے

جمعرات 31 مئی 2018 15:16

ایشیائی ربڑ کے نرخ گر گئے
ٹوکیو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2018ء) ایشیائی ربڑ کے نرخ گر گئے،ٹوکیو کموڈیٹی ایکس چینج ٹو کام میں نومبر کے لئے ربڑ کی سپلائی 2.3 ین کی کمی کے ساتھ 192ین فی کلو طے پائی،شنگھائی ربڑ کے سودے برائے ستمبر سپلائی 275 یوان کم ہو کر 11,655 یوان فی ٹن طے پائی۔

(جاری ہے)

سنگا پور سی کام ایکس چینج میں جون کے لئے ربڑ کی ترسیل 143.23 یو ایس سینٹ طے پائی۔