رمضان المبارک کا مقدس ماہ ہمیں اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے ‘تاجر برادری اس بابرکت مہنیے میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں اور خدا وندکریم کی خوشنودی حاصل کریں
چیف آرگنائزر آل آزاد کشمیر انجمن تاجران وصدر مرکزی انجمن تاجران چوہدری محمد نعیم کی بات چیت
جمعرات 31 مئی 2018 17:49
(جاری ہے)
مساجد میں تراویح کے بعد ملک وقوم کی سلامتی اور بارشوں کے لیے خصوصی دعائوں کا اہتمام کیا جائے ۔
عید الفطر کے بعد تاجروں کے الیکشن کے لیے میدان سجائیں گے ۔تاجروں کے حقوق کے لیے صف اول میں آکر بھرپور آواز بلند کر رہے ہیں ۔کسی طاقت کو تاجروں کے خلاف استعمال ہونے کی اجازات نہیں دوں گا ۔تاجر انتطامیہ کی جاری ریٹ لسٹ کے مطابق اپنا مال فروخت کریں ۔گراں فروشوں کی حمائت نہیں کریں گے اور تاجر برادری کو کسی کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.