پاکستان کی سٹریٹ فٹ بال ٹیم کے ارکان نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعرات مئی 17:22

پاکستان کی سٹریٹ فٹ بال ٹیم کے ارکان نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی ..
اسلام آباد۔ 31 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مئی2018ء) پاکستان کی سٹریٹ فٹ بال ٹیم کے ارکان نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی آمد پر ڈپٹی سپیکر نے پاکستان سٹریٹ فٹ بال ٹیم کا خیر مقدم کیا جبکہ ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔