اس ایوان سے بہت کچھ سیکھا ہے، اشتر اوصاف

جمعرات 31 مئی 2018 17:11

اس ایوان سے بہت کچھ سیکھا ہے، اشتر اوصاف
اسلام آباد۔ 31 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2018ء) اٹارنی جنرل پاکستان نے کہا ہے کہ اس ایوان سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے الوداعی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا کہ اس ایوان میں آنے کے بعد انہوں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔

(جاری ہے)

پانچ برس اچھے گزرے ہیں اور جمہوری اور حکومتی مدت کی تکمیل پر وہ سب کو مبارکباد دیتے ہیں۔