نامعلوم موٹرسائیکل سوارافراد نے تاجر کو لوٹ لیا

جمعرات 31 مئی 2018 17:09

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مئی2018ء) نامعلوم موٹرسائیکل سوارافراد نے تاجر کو لوٹ لیا تفصیلات کے مطابق مستونگ بازار میں سبزی مارکیٹ کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے دن دہاڑے کشن کمار کے پرچون کے دکان میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر نقدی وغیر چین کر فرار ہوگئے،تاجر یونین کے ترجمان نے بازار میں دن دہاڑے سرعام دوکانوں کو لوٹنے کی شدید مزمت کیااور چوروں کو فوری گرفتار کیاکرنے کامطالبہ کیاہے۔ عدم گرفتاری پرمستونگ بازار کو احتجاج بند کیاجائے

متعلقہ عنوان :