لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعرات 31 مئی 2018 17:42

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2018ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر152 اور برائلر گوشت 229 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن80 روپے میںفروخت ہوئے۔