صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعرات مئی 17:42

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مئی2018ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو کچہ چھلکا20 سے 21 روپے فی کلو، پیاز17 سے 18 روپے ، ٹماٹر14سی15 روپے فی کلو فروخت ہوا ،ْ اسی طرح لہسن چائنہ96 سی100 روپے ، ادرک چائنہ144 سے 150 روپے ، پالک 14 سی15 ، بینگن23سے 25 روپے ، بھنڈی توری29 سی31 روپے ،کریلہ16 سی17روپے، گھیا کدو16سی17 روپے ،مٹر96سے 100 روپے ، اروی63 سے 65 روپے ،شملہ مرچ26 سی28 روپے ، پھول گوبھی46 سی48 روپے ، بند گوبھی17 سی18 روپے، شلجم28سے 30 روپے ،مولی14سے 15 رو پے اورلیموںدیسی 113 سی117 روپے فی کلو رہا ۔