کراچی ،ْلیاری میں پولیس نے لے پالک بچی پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنے والے شخص کو گرفتار کرلیا
ملزم کے خلاف بچوں کے استحصال کی دفعات کے تحت کلا کوٹ تھانے میں مقدمہ درج
جمعرات 31 مئی 2018 18:26
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق لیاری کے علاقے کلاکوٹ کے رہائشی جاوید نے اپنی لے پالک بچی سے پیر چٹوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اًپ لوڈ کی تھی ،ْویڈیو میں ملزم کو بچی پر تشدد کرتے بھی دیکھا گیا ،ْبچی کی ویڈیو وائرل ہونے پر علاقہ مکینوں نے ملزم کو پکڑ کر اس پر تشدد کیا تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
دوسری جانب علاقے میں جمع ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے ہوائی فائرنگ بھی کی، اسی دوران گولی کا خول لگنے سے ایک شخص معمولی زخمی ہوگیا۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) کلاکوٹ رستم خان نے بتایا کہ ہجوم کافی مشتعل تھا اور پولیس نے ملزم کو بہت مشکل سے ان سے چھڑوایا۔ملزم کے خلاف بچوں کے استحصال کی دفعات کے تحت کلا کوٹ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے بچے نہ ہونے پر سالی کی بیٹی کو گود لیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.