Live Updates

سپیکر قومی اسمبلی نے عمران خان‘ شیخ رشید اور جمشید احمد دستی کی بھی تعریف کی

جمعرات 31 مئی 2018 19:29

سپیکر قومی اسمبلی نے عمران خان‘ شیخ رشید اور جمشید احمد دستی کی بھی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 مئی2018ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عمران خان‘ شیخ رشید اور جمشید احمد دستی کی بھی تعریف کی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی کے الوداعی اجلاس کے دوران سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سیاسی جماعتوں اور چیدہ چیدہ ارکان کا شکریہ ادا کر رہے تھے تو اس دوران ایوان سے آواز آئی کہ شیخ رشید کا نام آپ نے نہیں لیا اس پر سپیکر کو شیخ رشید کے ساتھ ساتھ عمران خان اور جمشید احمد دستی کا بھی نام لے کر ان کا شکریہ ادا کیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات