محکمہ داخلہ پنجاب نے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی پر اسلحہ ڈیلر کا لائسنس معطل کر دیا

جمعرات 31 مئی 2018 20:05

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 مئی2018ء) وزارت داخلہ پنجاب نے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی پر اسلحہ ڈیلر کا لائسنس معطل کر دیا، بلاک نمبر5کے راجپوت اسلحہ ہائوس کے بارے میں قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کی رپورٹ موصول ہونے پر وضاحت اور اپنی صفائی پیش کرنے کیلئے مالکان کو متعدد مواقع دینے کے بعد گزشتہ روز ایڈیشل ہوم سیکرٹری پنجاب نے اس کا لائسنس تاحکم ثانی معطل کر کے ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ کو اسلحہ ہائوس کو فوری سیل کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :