سول نافرمانی ‘ آئین توڑنے اور جمہوری اداروں کو کمزور کرنے والوں کو عوام ووٹ نہ د یں، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کی رولنگ

جمعرات 31 مئی 2018 20:25

اسلام آباد۔ 31 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2018ء) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے رولنگ دی ہے کہ سول نافرمانی ‘ آئین توڑنے اور جمہوری اداروں کو کمزور کرنے والوں کو عوام ووٹ نہ د یں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے اختتام پر ڈپٹی سپیکر نے رولنگ دی کہ جو لوگ عوام کا ووٹ لے کر آئے اور جمہوری اداروں کو کمزور کرنے ‘ آئین روندنے اور سول نافرمانی کی کوشش میں ملوث رہے انہیں عوام ووٹ دے کر آئندہ ان ایوانوں میں بھیجیں۔

متعلقہ عنوان :