ایم کیو ایم کے رکن خواجہ سہیل منصور کو تحلیل ہونے والی اسمبلی میں آخری مقرر کے طور پر خطاب کا اعزاز حاصل ہوا

جمعرات 31 مئی 2018 20:25

اسلام آباد۔ 31 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2018ء) ایم کیو ایم کے رکن خواجہ سہیل منصور کو تحلیل ہونے والی اسمبلی میں آخری مقرر کے طور پر خطاب کا اعزاز حاصل ہوا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی کے الوداعی اجلاس میں خواجہ سہیل منصور کو طویل انتظار کے بعد بولنے کا موقع ملا تاہم انہیں یہ اعزاز حاصل ہوا کہ وہ 14ویں قومی اسمبلی کے آخری روز تحلیل ہونے سے قبل آخری مقرر تھے جنہوں نے ایوان میں خطاب کیا۔