راولپنڈی،گزشتہ 24گھنٹوں میں 26ٹریفک حادثات میں1خاتون سمیت27افرادزخمی

جمعرات 31 مئی 2018 20:38

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 مئی2018ء) راولپنڈی میںگزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 26ٹریفک حادثات میں1خاتون سمیت27افرادزخمی ہوگئے 13زخمیوں کوریسکیو1122 نے جائے حادثہ پر طبی امداد فراہم کی اور14 زخمیوں کوقریبی ہسپتالوںمیں منتقل کیا گیاریسکیو 1122 راولپنڈی کے کمانڈ اینڈ کنٹرول کے مطابق ان حادثات میں19ڈرائیور،3مسافراور5پیدل افراد متاثر ہوئے زخمیوں میں5افراد کی اوسط عمر 18سال سے کم،17 افراد کی اوسط عمر18 سے 40سال کے درمیان ،04 افراد کی اوسط عمر 41سے 60سال کے درمیا ن اور 01فرد کی اوسط عمر 60سال سے زیادہ ہے۔

متعلقہ عنوان :