پاکپتن،تیز رفتار ڈالہ نے پانچ سالہ بچی کو کچل دیا،ڈارئیور فرار

جمعرات 31 مئی 2018 20:38

پاکپتن۔31 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2018ء) تیز رفتار ڈالہ نے پانچ سالہ بچی کو کچل ڈالا، موقع پر ہی جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق کمیر روڈ پر آبادی چک سلامت کی پانچ سالہ بچی حمیرا گھر سے باہر نکلی تو تیز رفتار ڈالہ نے اس کو کچل دیا جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق جبکہ گاڑی ڈرائیور فرار ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :