پاکپتن،نشے کا عادی شخص جاں بحق، لاش ورثاء کے حوالے کردی

جمعرات 31 مئی 2018 20:49

پاکپتن۔31 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2018ء) نشے کا عادی شخص جاں بحق ہو گیا، تفصیل کے مطابق پولیس کو چک 34-EB سے ایک 26 سالہ نوجوان محمد اکرم ولد احمد علی کی لاش ملی ہے جو قصبہ ملکہ ہانس کا رہائشی تھا اور نشہ آور انجکشن لگاتا تھا جبکہ اس کے پاس نشہ آوور ٹیکے کی سرنج پڑی ہوئی تھیں،پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :