راولپنڈی،ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 35پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا گیا

جمعرات 31 مئی 2018 20:58

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 مئی2018ء) ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 35پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا گیا اطلاعات کے مطابق ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم35پاکستانیوں کو گزشتہ روز ترکش ایئر لائن کی پرواز ٹی کے 710کے ذریعے استنبول سے نیو اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر بھیجا گیا جہاں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے تما م افراد کو حراست میں لے کر ایف آئی اے سیل منتقل کر دیا یاد رہے کہ وطن واپس آنے والے تمام افراد بذریعہ لبنانغیر قانونی طور پر ترکی میں داخل ہوئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :