جمعیت علماء پاکستان (نورانی) نے حیدرآبادمیں مشترکہ امیدواروں کے چناؤ کیلئے سنی جماعتوںکا اجلاس آج ہوگا

جمعرات 31 مئی 2018 21:49

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مئی2018ء) جمعیت علماء پاکستان (نورانی) نے حیدرآبادمیں مشترکہ امیدواروں کے چناؤ کیلئے سنی جماعتوںکا اجلاس جمعہ یکم جون 2018؁ء بعد نماز تراویح رات11بجے رکن الاسلام جامعہ مجددیہ ہیرآبادمیں طلب کرلیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :