Live Updates

عابد شیر علی نے شیریں مزاری سے اپنے الفاظ پر معذرت کر لی

جمعرات 31 مئی 2018 22:47

عابد شیر علی نے شیریں مزاری سے اپنے الفاظ پر معذرت کر لی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عابد شیر علی نے تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری سے اپنے الفاظ پر معذرت کر لی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی کے الوداعی اجلاس میں مسلم لیگ (ن) رہنماء عابد شیر علی نے تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری سے اپنے الفاظ پر معذرت کی ، عابد شیر علی خود چل کر شیریں مزاری کے پاس گئے جس پر سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ عابد شیر علی شیریں مزاری کے پاس گئے ہیں ہم ان کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات