ڈیر ہ اسماعیل خان، ساس میں تلخ کلا می کے بعد شو ہر نے بیو ی کو ڈنڈو ں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا

جمعرات مئی 22:50

ڈیر ہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مئی2018ء) ڈیر ہ اسماعیل خان کے علاقے گر ہ بخشہ میں ساس تلخ کلا می کے بعد شو ہر نے بیو ی کو ڈنڈو ں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا مقد مہ در ج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق تھا نہ ڈیر ہ ٹا ئو ن کی حدود میں واقع علا قہ گر ہ بخشہ میں نزا تسلیم زو جہ محمد اسلم کی اپنی سا س کے ساتھ تلخ کلا می ہو ئی اس دورا ن اس کے شہر اسلم نے مشتعل ہو کر اپنی بیو ی نز ا تسلیم کو ڈنڈو ں کے وار کر کے زخمی کر دیا ٹا ئو ن پولیس نے اس واقعے کا مقدمہ بیوی کی رپورٹ پر شوہر کے خلاف درج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :