سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز (کل) فیصل آباد آئیں گے

جمعرات 31 مئی 2018 22:57

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز (کل) فیصل آباد آئیں گے
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 مئی2018ء) سابق وزیراعظم نواز شریف مریم نواز (کل) فیصل آباد آئیں گے۔ تفصیل کے مطا بق سا بق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز آج سا بق ایم این اے میاں فاروق کی دعوت پر فیصل آباد آئیں گے شام 6بجے میا نی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کر یں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطا بق الیکشن 2018کے لیے ٹکٹ امیدواروں سے بھی ملاقات کر یں گے افطاری کے بعد میاں نواز شریف اور مریم نواز کی چودہری شیر علی کے گھر آمد بھی متوقع ہے ۔